Friday, 3 June 2022


 محکمہ موسمیات نے مون سون وقت سے پہلے اورمعمول سے زیادہ ہونے کی پیش گوئی کردی ۔


تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا کہ جون کے چوتھے ہفتے سے شروع ہونیوالی بارشوں سے شہری علاقوں میں سیلاب آسکتا ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق جولائی اور اگست کے دوران معمول سے زیادہ بارش ہوگی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی پنجاب اور جنوبی سندھ میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں ۔محکمہ موسمیات کے مطابق برف زیادہ پگھلنے سے دریائے سندھ کے بہاو¿ میں اضافہ ہوگا ۔

No comments:

Post a Comment

ایک خوبصورت کہانی ۔۔

  🙂❤️خوبصورت کہانی (ایک حقیقی آدمی)💫  "میری بیوی میرے پاس سو رہی تھی۔ اور اچانک مجھے فیس بک کی اطلاع ملی، ایک خاتون نے مجھ سے اسے شا...