وفاقی حکومت کا ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ، ذرائع
ویب ڈیسک 3 جون 2022
حکومت پاکستان نے ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کابینہ، پارلیمنٹرینز، بیوروکریسی کی پٹرول اور دیگر مراعات میں کٹوتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اردو ڈیسک کو ذرائع نے بتایا ہے کہ ملک کی بگڑتی معاشی صورتحال پر وفاقی حکومت نے ملک میں معاشی ایمرجسی لگانے کا فصلہ کیا ہے اور کابینہ سمیت اراکین اسمبلی اور بیورو کریسی کی پٹرول اور دیگر مراعات میں کٹوتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاکہ حکومتی اخراجات کم سے کم کیے جا سکیں ۔۔
No comments:
Post a Comment