Saturday, 4 June 2022

گھی کے ریٹ آ ؤ ٹ آ ف کنٹرول ۔

)مہنگائی انتظامیہ کے کنٹرول سے باہر،درجہ دوم


 گھی کی قیمت20روپے فی کلو تک بڑھ گئی۔510والاگھی 530روپےفی کلو کا ہوگیا۔

مہنگائی میں دن بدن اضافہ جاری، روز مرہ اشیاء کی

 قیمتیں مسلسل بڑھنے لگیں۔مختلف کمپنیوں کا درجہ دوم گھی 20 روپے مزید مہنگا ہو گیا، قیمت510روپے سے بڑھا کر 530روپے کلو کر دی گئی، قیمتوں کا اطلاق کردیا گیا ہے۔

16کلو گھی کا پیکٹ8100سے بڑھ کر8350روپے کا ہو گیا۔

دوسری جانب کریانہ مرچنٹس نے گھی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا ۔

No comments:

Post a Comment

ایک خوبصورت کہانی ۔۔

  🙂❤️خوبصورت کہانی (ایک حقیقی آدمی)💫  "میری بیوی میرے پاس سو رہی تھی۔ اور اچانک مجھے فیس بک کی اطلاع ملی، ایک خاتون نے مجھ سے اسے شا...