*کیا واقعی عمران خان یہودی ایجنٹ ہے ?*
*یہودی_ایجنڈے_کی_نقاب_کشائی_قدم_بقدم*
سب سے پہلے 1996 میں حکیم سعید شھید رح نے اپنی کتاب "جاپان کہانی" میں یہودی ایجنڈے کو بےنقاب کیا
حکیم سعید شھید رح اپنی کتاب "جاپان کہانی" جو 1996میں شائع ہوئی اسکے صفحہ نمبر 13•14اور 15 میں لکھتے ہیں کہ
"یہودی مدینہ کو یثرب بنانے کا تہیہ کرچکے ہیں اسکے بعد سارا عرب ڈوب مرے گا اور سارا عالمِ اسلام یہودیوں کے زیر اثر آجائے گا
پاکستان کے ایک عمران خان کا انتخاب ہوا ھے یہودی ٹیلی ویژن اور پریس نے عمران خان کو ہاتھوں ہاتھ لیا ھے
"سی این این" اور "بی بی سی" سب عمران خان کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملا رہے ہیں
برطانیہ جس نے فلسطین تقسیم کرکے یہودی حکومت قائم کرائی وہ ایک طرف عمران کو آگے بڑھا رہا ھے اور دوسری طرف آغاخان کو ہوائیں دے رہا ھے عمران خان کی شادی یہودیوں میں کرا دی گئی ہے پاکستان کے ذرائع ابلاغ کو کروڑوں روپے دئیے جا رہے ہیں تاکہ عمران خان کو خاص انسان بنا دیا جائے وزارت عظمی پاکستان کیلیے ان کو ابھارا جا رہا ھے."
حکیم سعید شھیدرح آگے سوال اٹھاتے ہیں کہ
میرے نوجوانو! "کیا پاکستان کی اگلی حکومت یہودی الاصل ہوگی"
یہ وہ دور تھا جب عمران خان سیاست کی
" س ی ا س ت " یاد کر رہا تھا مگر اس حکیم نے اس مرض کو بروقت بھانپ لیا تھا اور شاید یہی وہ حق و سچ کی جرآت کا نتیجہ تھا کہ یہ کتاب چھپنے کے دوسال بعد 1998 میں حکیم محمد سعید رح کو بے دردی سے شھید کر دیا گیا
🌻پھر دسمبر 1996 میں "جرآت" اخبار نے جرآت و بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اور اسم بامسمی بنتے ہوئے مصر کے مشہور روزنامے "الیوم" کی رپورٹ کو اپنے اخبار کی زینت بنایا جسمیں عمران کو یہودیوں کا آلہ کار بتایا گیا تھا یعنی "جرآت" اخبار سے پہلے مصر کا روزنامہ "الیوم" بھی اس یہودی ایجنڈے کو بےنقاب کر چکا تھا
🌻#اسکےبعد کراچی سے شائع ہونے والے ھفت روزہ "تکبیر" کے 1997 ء کی رپورٹ میں بھی عمران خان کو یہودی سازشوں کا آلہ کار لکھا ھے
رپورٹ میں لکھا ہے کہ عمران خان جیسے تھرڈ کلاس شخص کے ساتھ سر جیمز گولڈ اسمتھ جیسے کٹر یہودی ارب پتی شخص کے اکلوتی لاڈلی بیٹی کی شادی محض اتفاق نہیں ہے بلکہ یہ یہودیوں کے اس نظریے اور فلسفے کا تسلسل ہے کہ کسی بھی شخص کو خوبصورت دوشیزاؤں کے ذریعے قابو کیا جا سکتا ہے ؛ عمران خان کے پاس لندن کے 4 مہنگے ترین نائٹ کلبوں کی تاحیات ممبر شپ تھی جہاں پر عام شخص جانے کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا؛ انہی کلبوں میں سیتاوائٹ جیسی یہودی امیرزادیوں کے ساتھ عمران خان تعلقات بناتا تھا
عمران خان کو جس عالمی یہودی کلب کی تعاون حاصل ہے اس کے کل دس "ارب پتی" ممبران ہیں جبکہ گولڈ اسمتھ اس کلب کا مضبوط رکن ہے؛ یہ کلب اتنا مؤثر ہے کہ اس نے یورپین بلاک بننے کا راستہ روکنے کی کوشش کی تھی جس کے لئے انہوں نے دو ارب برطانوی پاؤنڈز بھی جمع کیا تھا
عمران خان ورلڈ کپ جیتنے کے بعد پاکستانی جذباتی قوم کے سامنے ایک ہیرو کے طور پر سامنے آئے تھے اسی وجہ سے اس بدنام زمانہ یہودی کلب کے نظریں عمران خان پر ٹھہر گئی؛ جب عمران خان نے 1996ء میں اپنی جماعت بنا کر الیکشن میں اترے تو ان کو کمپئین چلانے کے لئے خصوصی ہیلی کاپٹر دیا گیا جس کا سارا خرچہ اسی کلب نے ادا کیا
🌻عمران نے 2008 میں اپنے امریکی دورے میں امریکن یونیورسٹی میں خطاب اور اردو ہفت روزہ "پاکستان پوسٹ" کے نمائندے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا "قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینے کا فیصلہ غلط تھا" اس انٹرویو کو کینیڈا سے شائع ہونے اخبار ہفت روزہ پاکستان پوسٹ نے 31 جنوری تا 6 فروری 2008 میں صفحہ اول میں شائع کیا اور کنیڈا کے سہ ماہی رسالہ "نخن انصاراللہ" جنوری تا مارچ 2008 میں بھی انٹرویو شائع ہوا
🌻2013 کے الیکشن میں عمران نیازی نے نادیہ رمضان چوہدری کے ذریعے قادیانیوں سے ووٹ مانگے بدلے میں انھیں حقوق دلانے(مسلم قرار دینے) کی یقین دہانی کروائی
🌻پھر 2011 میں امام سیاست قائدجمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب نے "جرگہ " پروگرام میں سلیم صافی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران نیازی کو یہودی ایجنٹ قرار دیا جسے اس وقت کچھ حضرات نے "سیاسی دشمنی" قرار دیکر پس پشت ڈال دیا مگر ہر آنے والا وقت قائدجمعیت کے موقف کی تائید کرتا رہا
یاد رہے 1996 سے اب تک جتنی آواز بھی یہودی ایجنڈے کی نقاب کشائی کیلیے اٹھی ان میں سب سے زیادہ موثر آواز قائدجمعیت کی رہی ھے
اس کی وجہ یہ ہو سکتی ھے کہ اخباری بیانات تو آئے روز بدلتے رہتے ہیں جبکہ قائدجمعیت ایک ذمہ دار شخصیت ھے جس نے کبھی یوٹرن نہیں لیا
دوسری وجہ یہ بھی ھے کہ 97 -1996 میں نیازی سیاست کے ابتدائی دور میں تھا جبکہ قائدجمعیت اس وقت سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنے جب یہودی ایجنڈا اپنے عروج پر تھا اور الحمدللہ، اللہ تعالی کی نصرت اور قائدجمعیت کی ثابت قدمی کی بدولت اب یہ ایجنڈا آخری ہچکیاں لے رہا ھے اور جلد ہی زمین بوس ہو جائے گا انشاءاللہ
یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ھے کہ قائدجمعیت نے تقریبا دوسال پہلے کوھاٹ جلسے میں اس بات کا انکشاف کیا تھا کہ " مجھے دھمکی دی گئی ھے کہ اگر عمران کے خلاف بولنا بند نہ کیا تو کےپی کے میں پیسہ پانی کیطرح بہایا جائے گا اور پیسوں کے ذریعے علماء کو خرید کر مجھے تنہا کر دیا جائے گا "
اب حکومت نے اس ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے آئمہ کیلیے دس ھزار ماہانہ اعزازیہ دینے کا اعلان کیا ھے تاکہ علماء کو خریدا جاسکے مگر آفرین ہو ان آئمہ پر جنھوں نے اس اعزایہ کو مسترد کر دیا اور جو قبول کرنے کے چکر میں پڑے ہوئے ہیں اللہ انکو بھی سمجھ عطا فرمائے
🌻چند ماہ پہلے عمران نیازی کی سابقہ اھلیہ جمائما کا ایک ٹویٹ بھی سوشل میڈیا کی زینت بنا رہا جسمیں جمائما خان نے عمران نیازی کا وزیراعظم بننے کو "یہودی سازش" قرار دیا تھا
🌻پھر 22 دسمبر 2017 کو "امت" اخبار نے بھی اس ایجنڈے کو بےنقاب کرتے ہوئے لکھا کہ یہودی لابی نے عمران نیازی کو شادی سے پہلے ہی ھائی جیک کر لیا تھا
برطانوی افسر نے جنرل حمیدگل سے کہا کہ "جنرل ھم نے تم سے عمران چھین لیا"
یاد رہے کہ سیاست میں عمران نیازی کو جنرل حمیدگل ہی لائے تھے اور ابتدائی دور میں اسکی سرپرستی بھی کرتے رہے-
🌻یہ تو چند اھم رپوٹس ھیں جو آپ حضرات کے گوش گزار کی ھیں ورنہ ایک مسلمان کے مقابلے میں یہودی کی حمایت کرنا ، نعت کو بورنگ کہہ کر گانا لگوانا، قادیانیوں سے ووٹ مانگ کر انھیں حقوق دلانے کے وعدے کرنا، دھرنے کے نام پہ مجرے منعقد کروا کر فحاشی و عریانی کو فروغ دینے جیسے سینکڑوں واقعات اسکے ایجنڈے کو بےنقاب کرنے اور اہل دانش کی آنکھیں کھولنے کےلیے کافی ہیں جسکے لیے کسی دلیل کی ضرورت نہیں بلکہ صرف اپنی آنکھوں سے تعصب کی پٹی ہٹانے کی ضرورت ھے
کیا صرف اس وجہ سے اسے یہودی ایجنڈا ماننے سے انکار کر دیں گے کہ اسے قائدجمعیت نے بےنقاب کیا ھے؟؟؟
کیا صرف قائدجمعیت سے بغض کی وجہ سے مذہبی اتحاد کو اسلام کےلیے نقصان دہ اور عمران نیازی کے کرتوتوں کو اسلامی سوچ اور اسے شیخ الھند رح کا وارث ثابت کرنے کی کوشش کی جائے گی؟ ؟؟
خدارا آنکھیں کھولیے اور حقائق پہچانیے ورنہ پانی سر سے گزرنے کے بعد پھر پچھتانے کا موقع بھی نہ ملے گا
اس وقت پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت
اب جس کا جی چاہے وہ پائے اس سے روشنی
ھم نے دل جلا کر سرعام رکھ دیا ھے